پر پکوہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پورا پکا ہوا، ہضم کیا ہوا، وہ جو کاروبار میں ہوشیار ہو، چالاک، عاقل، معمر، (اینٹ کی طرح) پکا ہوا، (کھانا) پکا ہوا، اعلٰی تعلیم و تربیت یافتہ، صائب الرائے، پکا پان، سٹھیایا ہوا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - پورا پکا ہوا، ہضم کیا ہوا، وہ جو کاروبار میں ہوشیار ہو، چالاک، عاقل، معمر، (اینٹ کی طرح) پکا ہوا، (کھانا) پکا ہوا، اعلٰی تعلیم و تربیت یافتہ، صائب الرائے، پکا پان، سٹھیایا ہوا۔ completely cooked or dressed;  completely burnt (as a brick);  digested;  quite ripe mature;  highly cultivated or educated very knowing or shrewd;  near death or decay decaying